اسباقفوائدِ متفرقہ ضروریہ: رسمِ قرآن، وقف اور مخصوص کلماتکوئز

جس لفظ کا آخر عام تنوینِ فتح پر ہو، اس پر وقف کی صورت میں عموماً تنوین کے نون کے بجائے الف کی آواز آئے گی؛ مثال: نِسَاءً پر وقف۔

یہ حکم دیگر تنوینوں یا تاء مربوطة کے وقف جیسا نہیں۔

فرق واضح رہے: وصل میں تنوین کا نون سنائی دیتا ہے، وقف میں اس خاص صورت کے مطابق آواز بدلے گی۔

سبق کھل رہا ہے...

قاعدہ 87: تنوینِ فتح کا وقف

فوائدِ متفرقہ ضروریہ: رسمِ قرآن، وقف اور مخصوص کلمات