متقدمین کے وسیع مفہومِ نسخ اور اصولیین کے خاص نسخ میں فرق، منسوخ آیات کی تعداد کے اختلاف کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

مناہجِ تفسیر اور اختلافِ صحابہ و تابعین کی علمی توجیہ