لحنِ جلی اور لحنِ خفی میں فیصلہ کن امتیاز کیا ہے؟
تجوید کی حقیقت، غلطیوں کی اقسام اور آدابِ تلاوت
- پہلی لفظ کی بنیادی صورت، دوسری باریک کیفیت کو متاثر کرتی ہے
- پہلی ہمیشہ لمبی آیت میں ہوتی ہے
- دونوں صرف خوش آوازی کا فرق ہیں
- دوسری میں ہمیشہ حرف حذف ہوتا ہے