اگر قرآن کی کسی آیت کا لفظ اور سیاق واضح ہوں تو بھی اس کی مراد جاننے کے لیے ہر حال میں ایک خاص سببِ نزول ضروری ہے۔

علمِ تفسیر کا تعارف اور قرآن کے پانچ بنیادی علوم