کسی سورت کے درمیان سے تلاوت شروع کرنے میں بسملہ کا کیا حکم بیان ہوا ہے؟
استعاذہ، بسملہ اور وصل و فصل کے احکام
- لازماً چھوڑنی ہے
- سورۂ براءۃ سمیت ہر جگہ لازماً پڑھنی ہے
- ہر بار دو مرتبہ پڑھنی ہے
- پڑھنے یا نہ پڑھنے کی گنجائش بیان ہوئی ہے
استعاذہ، بسملہ اور وصل و فصل کے احکام