اسباقسورۃ عبس — حصہ ٥کوئز

سورۃ عبس کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ عبس — حصہ ٥

آیات ٢١–٢٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ عبس — حصہ ٥ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ عبس — حصہ ٥

سورۃ عبس کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥ ﴿٢١﴾

پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا

  • ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥ ﴿٢١﴾
لفظمعنی
ثُمَّپھر
أَمَاتَهُۥموت دی اس کو
فَأَقْبَرَهُۥپھر قبر دی اس کو

3. ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ﴿٢٢﴾

پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا

  • ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ﴿٢٢﴾
لفظمعنی
ثُمَّپھر
إِذَاجب
شَآءَوہ چاہے گا
أَنشَرَهُۥاٹھا کھڑا کرے گا اس کو

4. كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ﴿٢٣﴾

کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا

  • كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ﴿٢٣﴾
لفظمعنی
كَلَّاہرگز نہیں
لَمَّانہیں
يَقْضِپورا کیا
مَآجو
أَمَرَهُۥاس نے حکم دیا اس کو

5. فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴿٢٤﴾

تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے

  • فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴿٢٤﴾
لفظمعنی
فَلْيَنظُرِپس چاہیے کہ دیکھے
ٱلْإِنسَـٰنُانسان
إِلَىٰطرف
طَعَامِهِۦٓاپنے کھانے کی

6. أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّا ﴿٢٥﴾

بے شک ہم ہی نے پانی برسایا

  • أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّا ﴿٢٥﴾
لفظمعنی
اَنَّابیشک ہم نے
صَبَبْنَاڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
ٱلْمَآءَپانی
صَبًّۭاڈالنا/ انڈیلنا

7. خلاصہ

سورۃ عبس کی آیات ٢١–٢٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
ثُمَّپھر
أَمَاتَهُۥموت دی اس کو
فَأَقْبَرَهُۥپھر قبر دی اس کو
إِذَاجب
شَآءَوہ چاہے گا
أَنشَرَهُۥاٹھا کھڑا کرے گا اس کو

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں