اسباقسورۃ العاديات — حصہ ٢کوئز

سورۃ العاديات کی آیات ٦–١١ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ العاديات — حصہ ٢

آیات ٦–١١ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ العاديات — حصہ ٢ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ العاديات — حصہ ٢

سورۃ العاديات کی آیات ٦–١١ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ ﴿٦﴾

کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

  • إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ ﴿٦﴾
لفظمعنی
إِنَّیقیناً
ٱلْإِنسَـٰنَانسان
لِرَبِّهِۦاپنے رب کے لئے
لَكَنُودٌۭالبتہ ناشکرا ہے

3. وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ ﴿٧﴾

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

  • وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ ﴿٧﴾
لفظمعنی
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہ
عَلَىٰاوپر
ذَٰلِكَاس کے
لَشَهِيدٌۭالبتہ گواہ ہے

4. وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ﴿٨﴾

وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

  • وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ﴿٨﴾
لفظمعنی
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہ
لِحُبِّمحبت میں
ٱلْخَيْرِمال کی
لَشَدِيدٌالبتہ سخت ہے

5. ۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ ﴿٩﴾

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

  • ۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ ﴿٩﴾
لفظمعنی
۞ أَفَلَاکیا بھلا نہیں
يَعْلَمُوہ جانتا
إِذَاجب
بُعْثِرَنکالا جائے گا
مَاجو
فِىمیں
ٱلْقُبُورِقبروں میں ہے

6. وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ﴿١٠﴾

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

  • وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ﴿١٠﴾
لفظمعنی
وَحُصِّلَاور حاصل کرلیا جائے گا
مَاجو
فِىمیں
ٱلصُّدُورِسینوں میں ہے

7. إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ ﴿١١﴾

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

  • إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ ﴿١١﴾
لفظمعنی
إِنَّبیشک
رَبَّهُمرب ان کا
بِهِمْساتھ ان کے
يَوْمَئِذٍۢاس دن
لَّخَبِيرٌۢالبتہ باخبر ہے

8. خلاصہ

سورۃ العاديات کی آیات ٦–١١ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
إِنَّیقیناً
ٱلْإِنسَـٰنَانسان
لِرَبِّهِۦاپنے رب کے لئے
لَكَنُودٌۭالبتہ ناشکرا ہے
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہ
عَلَىٰاوپر

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 6

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں