اسباقسورۃ العلق — حصہ ١کوئز

پہلی نازل ہونے والی آیات اللہ کے نام سے پڑھنے کا حکم دیتی ہیں اور اس غرور سے روکتی ہیں جو عبادت سے دور کر دے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 19 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ العلق — حصہ ١

آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ العلق — حصہ ١ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ العلق

پہلی نازل ہونے والی آیات اللہ کے نام سے پڑھنے کا حکم دیتی ہیں اور اس غرور سے روکتی ہیں جو عبادت سے دور کر دے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 19 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ ﴿١﴾

(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا

  • ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ ﴿١﴾
لفظمعنی
ٱقْرَأْپڑھو
بِٱسْمِساتھ نام کے
رَبِّكَاپنے رب کے
ٱلَّذِىوہ جس نے
خَلَقَپیدا کیا

3. خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ ﴿٢﴾

جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا

  • خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ ﴿٢﴾
لفظمعنی
خَلَقَپیدا کی
ٱلْإِنسَـٰنَانسان کو
مِنْسے
عَلَقٍجمے ہوئے خون (سے)

4. ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ ﴿٣﴾

پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے

  • ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ ﴿٣﴾
لفظمعنی
ٱقْرَأْپڑھو
وَرَبُّكَاور رب تیرا
ٱلْأَكْرَمُبڑا کریم ہے

5. ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ ﴿٤﴾

جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا

  • ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ ﴿٤﴾
لفظمعنی
ٱلَّذِىوہ جس نے
عَلَّمَسکھایا
بِٱلْقَلَمِساتھ قلم کے

6. عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ﴿٥﴾

اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا

  • عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ﴿٥﴾
لفظمعنی
عَلَّمَسکھایا
ٱلْإِنسَـٰنَانسان کو
مَاوہ جو
لَمْنہیں
يَعْلَمْوہ جانتا تھا

7. خلاصہ

سورۃ العلق کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
ٱقْرَأْپڑھو
بِٱسْمِساتھ نام کے
رَبِّكَاپنے رب کے
ٱلَّذِىوہ جس نے
خَلَقَپیدا کیا
ٱلْإِنسَـٰنَانسان کو

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں