اسباقسورۃ الفجر — حصہ ٣کوئز

سورۃ الفجر کی آیات ١١–١٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الفجر — حصہ ٣

آیات ١١–١٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الفجر — حصہ ٣ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ الفجر — حصہ ٣

سورۃ الفجر کی آیات ١١–١٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. ٱلَّذِينَ طَغَوْا۟ فِى ٱلْبِلَـٰدِ ﴿١١﴾

یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے

  • ٱلَّذِينَ طَغَوْا۟ فِى ٱلْبِلَـٰدِ ﴿١١﴾
لفظمعنی
ٱلَّذِينَوہ جنہوں نے
طَغَوْا۟سرکشی کی
فِىمیں
ٱلْبِلَـٰدِملکوں میں

3. فَأَكْثَرُوا۟ فِيهَا ٱلْفَسَادَ ﴿١٢﴾

اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے

  • فَأَكْثَرُوا۟ فِيهَا ٱلْفَسَادَ ﴿١٢﴾
لفظمعنی
فَأَكْثَرُوا۟پھر کثرت سے کیا
فِيهَاان میں
ٱلْفَسَادَفساد/ بگاڑ

4. فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ ﴿١٣﴾

تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا

  • فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ ﴿١٣﴾
لفظمعنی
فَصَبَّتو ڈالا/ انڈیلا
عَلَيْهِمْان پر
رَبُّكَتیرے رب نے
سَوْطَکوڑا
عَذَابٍعذاب کا

5. إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلْمِرْصَادِ ﴿١٤﴾

بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے

  • إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلْمِرْصَادِ ﴿١٤﴾
لفظمعنی
إِنَّبیشک
رَبَّكَتیرا رب
لَبِٱلْمِرْصَادِالبتہ گھات میں ہے

6. فَأَمَّا ٱلْإِنسَـٰنُ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ رَبُّهُۥ فَأَكْرَمَهُۥ وَنَعَّمَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَكْرَمَنِ ﴿١٥﴾

مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی

  • فَأَمَّا ٱلْإِنسَـٰنُ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ رَبُّهُۥ فَأَكْرَمَهُۥ وَنَعَّمَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَكْرَمَنِ ﴿١٥﴾
لفظمعنی
فَأَمَّاتو رہا
ٱلْإِنسَـٰنُانسان
إِذَاجب
مَاجب
ٱبْتَلَىٰهُآزماتا ہے اس کو
رَبُّهُۥاس کا رب
فَأَكْرَمَهُۥپھر عزت دیتا ہے اس کو
وَنَعَّمَهُۥاور نعمت دیتا ہے اس کو
فَيَقُولُتو کہتا ہے
رَبِّىٓمیرے رب نے
أَكْرَمَنِعزت دی مجھ کو

7. خلاصہ

سورۃ الفجر کی آیات ١١–١٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
ٱلَّذِينَوہ جنہوں نے
طَغَوْا۟سرکشی کی
فِىمیں
ٱلْبِلَـٰدِملکوں میں
فَأَكْثَرُوا۟پھر کثرت سے کیا
فِيهَاان میں

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں