اسباقسورۃ الهمزة — حصہ ١کوئز

یہ سورت طعنہ دینے، عیب نکالنے اور جمع کیے ہوئے مال پر بھروسا کرنے سے روکتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 9 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الهمزة — حصہ ١

آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الهمزة — حصہ ١ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ الهمزة

یہ سورت طعنہ دینے، عیب نکالنے اور جمع کیے ہوئے مال پر بھروسا کرنے سے روکتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 9 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ﴿١﴾

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

  • وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ﴿١﴾
لفظمعنی
وَيْلٌۭہلاکت ہے
لِّكُلِّواسطے ہر اس شخص کے
هُمَزَةٍۢجو منہ پر عیب لگاتا ہے
لُّمَزَةٍپیٹھ پیچھے برائیاں کرتا ہے

3. ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ﴿٢﴾

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

  • ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ﴿٢﴾
لفظمعنی
ٱلَّذِىوہ جس نے
جَمَعَجمع کیا
مَالًۭامال
وَعَدَّدَهُۥاور گن گن کر رکھا اس کو

4. يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ﴿٣﴾

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

  • يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ﴿٣﴾
لفظمعنی
يَحْسَبُوہ سمجھتا ہے
أَنَّکہ بیشک
مَالَهُۥٓاس کا مال
أَخْلَدَهُۥہمیشہ اس کے پاس رہے گا

5. كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ ﴿٤﴾

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

  • كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ ﴿٤﴾
لفظمعنی
كَلَّا ۖہرگز نہیں
لَيُنۢبَذَنَّالبتہ ضرور ڈالا جائے گا
فِىمیں
ٱلْحُطَمَةِحطمہ (میں)

6. وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ﴿٥﴾

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

  • وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ﴿٥﴾
لفظمعنی
وَمَآاور کیا چیز
أَدْرَىٰكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
ٱلْحُطَمَةُحطمہ

7. خلاصہ

سورۃ الهمزة کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
وَيْلٌۭہلاکت ہے
لِّكُلِّواسطے ہر اس شخص کے
هُمَزَةٍۢجو منہ پر عیب لگاتا ہے
لُّمَزَةٍپیٹھ پیچھے برائیاں کرتا ہے
ٱلَّذِىوہ جس نے
جَمَعَجمع کیا

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں