سورۃ الإنفطار — حصہ ٢
آیات ٦–١٠ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الإنفطار — حصہ ٢ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔
سبق
1. سورۃ الإنفطار — حصہ ٢
سورۃ الإنفطار کی آیات ٦–١٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔
2. يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلْكَرِيمِ ﴿٦﴾
اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
- يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلْكَرِيمِ ﴿٦﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| يَـٰٓأَيُّهَا | اے |
| ٱلْإِنسَـٰنُ | انسان |
| مَا | کس چیز نے |
| غَرَّكَ | دھوکے میں ڈالا تجھ کو |
| بِرَبِّكَ | تیرے رب |
| ٱلْكَرِيمِ | کریم کے بارے میں |
3. ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ ﴿٧﴾
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
- ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ ﴿٧﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| ٱلَّذِى | وہ جس نے |
| خَلَقَكَ | پیدا کیا تجھ کو |
| فَسَوَّىٰكَ | پھر درست کیا تجھ کو |
| فَعَدَلَكَ | پھر برابر کیا تجھ کو |
4. فِىٓ أَىِّ صُورَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ﴿٨﴾
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
- فِىٓ أَىِّ صُورَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ ﴿٨﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| فِىٓ | میں |
| أَىِّ | جس |
| صُورَةٍۢ | شکل (میں) |
| مَّا | جو |
| شَآءَ | اس نے چاہا |
| رَكَّبَكَ | جوڑ دیا تجھ کو |
5. كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ ﴿٩﴾
مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
- كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ ﴿٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| كَلَّا | ہرگز نہیں |
| بَلْ | بلکہ |
| تُكَذِّبُونَ | تم جھٹلاتے ہو |
| بِٱلدِّينِ | جزا وسزا کو |
6. وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَـٰفِظِينَ ﴿١٠﴾
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
- وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَـٰفِظِينَ ﴿١٠﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| وَإِنَّ | اور بیشک |
| عَلَيْكُمْ | تم پر |
| لَحَـٰفِظِينَ | البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے |
7. خلاصہ
سورۃ الإنفطار کی آیات ٦–١٠ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|
| يَـٰٓأَيُّهَا | اے |
| ٱلْإِنسَـٰنُ | انسان |
| مَا | کس چیز نے |
| غَرَّكَ | دھوکے میں ڈالا تجھ کو |
| بِرَبِّكَ | تیرے رب |
| ٱلْكَرِيمِ | کریم کے بارے میں |
مشق کے سوالات
سوال 1
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 2
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 3
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 4
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 5
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
تعاملی کوئز کھولیں