اسباقسورۃ الإنشقاق — حصہ ٢کوئز

سورۃ الإنشقاق کی آیات ٦–١٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الإنشقاق — حصہ ٢

آیات ٦–١٠ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الإنشقاق — حصہ ٢ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ الإنشقاق — حصہ ٢

سورۃ الإنشقاق کی آیات ٦–١٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَـٰقِيهِ ﴿٦﴾

اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا

  • يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَـٰقِيهِ ﴿٦﴾
لفظمعنی
يَـٰٓأَيُّهَااے
ٱلْإِنسَـٰنُانسان
إِنَّكَبیشک
كَادِحٌتو محنت کرنے والا ہے
إِلَىٰطرف
رَبِّكَاپنے رب کی
كَدْحًۭاخوب محنت
فَمُلَـٰقِيهِپھر ملنے والا ہے اس سے

3. فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ ﴿٧﴾

تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا

  • فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ ﴿٧﴾
لفظمعنی
فَأَمَّاتو رہا
مَنْوہ جو
أُوتِىَدیا گیا
كِتَـٰبَهُۥکتاب اپنی
بِيَمِينِهِۦاپنے دائیں ہاتھ میں

4. فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا ﴿٨﴾

اس سے حساب آسان لیا جائے گا

  • فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا ﴿٨﴾
لفظمعنی
فَسَوْفَتو عنقریب
يُحَاسَبُحساب کیا جائے گا وہ
حِسَابًۭاحساب
يَسِيرًۭاآسان

5. وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ﴿٩﴾

اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا

  • وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ﴿٩﴾
لفظمعنی
وَيَنقَلِبُاور وہ لوٹے گا
إِلَىٰٓطرف
أَهْلِهِۦاپنے گھر والوں کی (طرف)
مَسْرُورًۭاخوش

6. وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهْرِهِۦ ﴿١٠﴾

اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا

  • وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَـٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهْرِهِۦ ﴿١٠﴾
لفظمعنی
وَأَمَّااور رہا
مَنْوہ جو
أُوتِىَدیا گیا
كِتَـٰبَهُۥاپنی کتاب/ نامہ اعمال
وَرَآءَپیچھے
ظَهْرِهِۦاپنی پیٹھ کے

7. خلاصہ

سورۃ الإنشقاق کی آیات ٦–١٠ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
يَـٰٓأَيُّهَااے
ٱلْإِنسَـٰنُانسان
إِنَّكَبیشک
كَادِحٌتو محنت کرنے والا ہے
إِلَىٰطرف
رَبِّكَاپنے رب کی

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں