اسباقسورۃ الليل — حصہ ١کوئز

یہ سورت سخاوت اور ایمان کا بخل اور انکار سے فرق بتاتی ہے، اور دونوں راستوں کا الگ انجام دکھاتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 21 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الليل — حصہ ١

آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الليل — حصہ ١ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ الليل

یہ سورت سخاوت اور ایمان کا بخل اور انکار سے فرق بتاتی ہے، اور دونوں راستوں کا الگ انجام دکھاتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 21 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ﴿١﴾

رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے

  • وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ﴿١﴾
لفظمعنی
وَٱلَّيْلِقسم ہے رات کی
إِذَاجب
يَغْشَىٰوہ چھا جائے

3. وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ﴿٢﴾

اور دن کی قسم جب چمک اٹھے

  • وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ﴿٢﴾
لفظمعنی
وَٱلنَّهَارِقسم ہے دن کی
إِذَاجب
تَجَلَّىٰوہ روشن ہو

4. وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ ﴿٣﴾

اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

  • وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ ﴿٣﴾
لفظمعنی
وَمَااور اس کی جس نے
خَلَقَپیدا کیا
ٱلذَّكَرَنر کو
وَٱلْأُنثَىٰٓاور مادہ کو

5. إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ﴿٤﴾

کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

  • إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ﴿٤﴾
لفظمعنی
إِنَّبیشک
سَعْيَكُمْتمہاری کوشش
لَشَتَّىٰالبتہ مختلف طرح کی ہے

6. فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ ﴿٥﴾

تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی

  • فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ ﴿٥﴾
لفظمعنی
فَأَمَّاتو رہا
مَنْوہ جس نے
أَعْطَىٰدیا
وَٱتَّقَىٰاور تقویٰ کیا

7. خلاصہ

سورۃ الليل کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
وَٱلَّيْلِقسم ہے رات کی
إِذَاجب
يَغْشَىٰوہ چھا جائے
وَٱلنَّهَارِقسم ہے دن کی
تَجَلَّىٰوہ روشن ہو
وَمَااور اس کی جس نے

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں