سورۃ المطففين — حصہ ٤
آیات ١٦–٢٠ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ المطففين — حصہ ٤ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔
سبق
1. سورۃ المطففين — حصہ ٤
سورۃ المطففين کی آیات ١٦–٢٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔
2. ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ ﴿١٦﴾
پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
- ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ ﴿١٦﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| ثُمَّ | پھر |
| إِنَّهُمْ | بیشک وہ |
| لَصَالُوا۟ | البتہ داخل ہونے والے ہیں |
| ٱلْجَحِيمِ | جہنم میں |
3. ثُمَّ يُقَالُ هَـٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿١٧﴾
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
- ثُمَّ يُقَالُ هَـٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴿١٧﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| ثُمَّ | پھر |
| يُقَالُ | کہا جائے گا |
| هَـٰذَا | یہ ہے |
| ٱلَّذِى | وہ چیز |
| كُنتُم | تھے تم |
| بِهِۦ | جس کو |
| تُكَذِّبُونَ | تم جھٹلایا کرتے |
4. كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ ﴿١٨﴾
(یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
- كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ ﴿١٨﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| كَلَّآ | ہرگز نہیں |
| إِنَّ | بیشک |
| كِتَـٰبَ | کتاب |
| ٱلْأَبْرَارِ | نیک لوگوں کی |
| لَفِى | البتہ میں |
| عِلِّيِّينَ | علییین میں ہوگی |
5. وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ ﴿١٩﴾
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
- وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ ﴿١٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| وَمَآ | اور کیا چیز |
| أَدْرَىٰكَ | بتائے تجھ کو |
| مَا | کیا ہے |
| عِلِّيُّونَ | علیین |
6. كِتَـٰبٌ مَّرْقُومٌ ﴿٢٠﴾
ایک دفتر ہے لکھا ہوا
| لفظ | معنی |
|---|
| كِتَـٰبٌۭ | ایک کتاب ہے |
| مَّرْقُومٌۭ | رقم کی ہوئی/ لکھی ہوئی |
7. خلاصہ
سورۃ المطففين کی آیات ١٦–٢٠ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|
| ثُمَّ | پھر |
| إِنَّهُمْ | بیشک وہ |
| لَصَالُوا۟ | البتہ داخل ہونے والے ہیں |
| ٱلْجَحِيمِ | جہنم میں |
| يُقَالُ | کہا جائے گا |
| هَـٰذَا | یہ ہے |
مشق کے سوالات
سوال 1
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 2
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 3
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 4
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 5
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
تعاملی کوئز کھولیں