اس سورت میں قیامت، اللہ کی قدرت کی نشانیوں اور آخرت کی واپسی کا بیان ہے۔
یہ مکی سورت ہے اور اس کی 40 آیات ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اس سورت میں قیامت، اللہ کی قدرت کی نشانیوں اور آخرت کی واپسی کا بیان ہے۔
یہ مکی سورت ہے اور اس کی 40 آیات ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
سبق کھل رہا ہے...
آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔
آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ اس سورت میں قیامت، اللہ کی قدرت کی نشانیوں اور آخرت کی واپسی کا بیان ہے۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی 40 آیات ہیں۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟ عَمَّ - کس چیز کے بارے میں يَتَسَآءَلُونَ - وہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں (کیا) بڑی خبر کی نسبت؟ عَنِ - بارے میں ٱلنَّبَإِ - اس خبر کے ٱلْعَظِيمِ - جو بڑی ہے جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں ٱلَّذِى - وہ جو هُمْ - وہ فِيهِ - اس میں مُخْتَلِفُونَ - اختلاف کر رہے ہیں دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے كَلَّا -...
اس سورت میں قیامت، اللہ کی قدرت کی نشانیوں اور آخرت کی واپسی کا بیان ہے۔
یہ مکی سورت ہے اور اس کی 40 آیات ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
| لفظ | معنی |
|---|---|
| عَمَّ | کس چیز کے بارے میں |
| يَتَسَآءَلُونَ | وہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں |
(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟
| لفظ | معنی |
|---|---|
| عَنِ | بارے میں |
| ٱلنَّبَإِ | اس خبر کے |
| ٱلْعَظِيمِ | جو بڑی ہے |
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
| لفظ | معنی |
|---|---|
| ٱلَّذِى | وہ جو |
| هُمْ | وہ |
| فِيهِ | اس میں |
| مُخْتَلِفُونَ | اختلاف کر رہے ہیں |
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
| لفظ | معنی |
|---|---|
| كَلَّا | ہرگز نہیں |
| سَيَعْلَمُونَ | عنقریب وہ جان لیں گے |
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
| لفظ | معنی |
|---|---|
| ثُمَّ | پھر |
| كَلَّا | ہرگز نہیں |
| سَيَعْلَمُونَ | عنقریب وہ جان لیں گے |
سورۃ النبإ کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|---|
| عَمَّ | کس چیز کے بارے میں |
| يَتَسَآءَلُونَ | وہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں |
| عَنِ | بارے میں |
| ٱلنَّبَإِ | اس خبر کے |
| ٱلْعَظِيمِ | جو بڑی ہے |
| ٱلَّذِى | وہ جو |