سورۃ النازعات کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَٱلنَّـٰزِعَـٰتِ | قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں |
| غَرْقًۭا | غرق ہوکر/ ڈوب کر |
| وَٱلنَّـٰشِطَـٰتِ | قسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں |
| نَشْطًۭا | نکال لینا |
| وَٱلسَّـٰبِحَـٰتِ | قسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں |
| سَبْحًۭا | تیرنا |