اسباقسورۃ الطارق — حصہ ١کوئز

یہ سورت انسان کی پیدائش کی طرف توجہ دلاتی ہے اور بتاتی ہے کہ اللہ سب کو دوبارہ زندہ کر سکتا ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 17 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الطارق — حصہ ١

آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الطارق — حصہ ١ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ الطارق

یہ سورت انسان کی پیدائش کی طرف توجہ دلاتی ہے اور بتاتی ہے کہ اللہ سب کو دوبارہ زندہ کر سکتا ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 17 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ ﴿١﴾

آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم

  • وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ ﴿١﴾
لفظمعنی
وَٱلسَّمَآءِقسم ہے آسمان کی
وَٱلطَّارِقِاور رات کو آنے والے کی

3. وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ ﴿٢﴾

اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

  • وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ ﴿٢﴾
لفظمعنی
وَمَآاور کیا چیز
أَدْرَىٰكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
ٱلطَّارِقُوہ رات کو آنے والا

4. ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ ﴿٣﴾

وہ تارا ہے چمکنے والا

  • ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ ﴿٣﴾
لفظمعنی
ٱلنَّجْمُتارہ
ٱلثَّاقِبُچکمتا ہوا

5. إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ ﴿٤﴾

کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں

  • إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ ﴿٤﴾
لفظمعنی
إِننہیں
كُلُّکوئی
نَفْسٍۢشخص
لَّمَّامگر
عَلَيْهَااس پر
حَافِظٌۭحفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے

6. فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ مِمَّ خُلِقَ ﴿٥﴾

تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے

  • فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ مِمَّ خُلِقَ ﴿٥﴾
لفظمعنی
فَلْيَنظُرِپس چاہیے کہ دیکھے
ٱلْإِنسَـٰنُانسان
مِمَّکس چیز سے
خُلِقَوہ پیدا کیا گیا

7. خلاصہ

سورۃ الطارق کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
وَٱلسَّمَآءِقسم ہے آسمان کی
وَٱلطَّارِقِاور رات کو آنے والے کی
وَمَآاور کیا چیز
أَدْرَىٰكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے
ٱلطَّارِقُوہ رات کو آنے والا

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں