ایک قدیم عربی محاورہ بعد کے طالب علم کو دشوار لگے تو صحیح توجیہ کیا کرے گی؟
استنباطِ احکام، فنِ توجیہ اور تفسیر کے معاون علوم
- آیت میں کسی بھی ممکن نحوی تقدیر کو لازم قرار دے
- محاورے کو صرف آج کے بول چال کے معنی سے سمجھے
- قدیم لفظ کو سیاق کے بجائے ایک فقہی اصطلاح تک محدود کرے
- قدیم استعمال اور سیاق سے موجود معنی واضح کرے