«لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم» کا مناسب محل کیا ہے؟
معرفة أسباب النزول: روایاتِ نزول، قصصِ قرآنی اور فنِ توجیہ
- ان روایات کو جنہیں قرآن نے صریح درست ثابت کیا
- ان روایات کو جنہیں نص نے قطعی باطل کہا
- ایسی تاریخی خبر جس کی صحت دوسرے معتبر نص سے ثابت ہو
- ایسی منقول تفصیلات جن کی صحت و غلطی کا معتبر فیصلہ موجود نہیں