تحریفِ معنوی کی مثال میں الفاظ برقرار رہنے کے باوجود مفہوم غلط سمت میں موڑا جا سکتا ہے۔

علمِ جدل: یہود کے متعلق قرآنی مباحث اور اصولِ دعوت