«قِرْطَاسٍ» میں زیر کے باوجود ساکن راء موٹی کیوں ہے؟
صفاتِ محسِّنہ، لام اور راء کے تفصیلی قواعد
- کیونکہ راء کے پہلے یاء ساکن ہے
- کیونکہ اسی لفظ میں راء کے بعد ط حرفِ استعلاء ہے
- کیونکہ راء کے نیچے زیر ہے
- کیونکہ یہ وقف کی مثال ہے
صفاتِ محسِّنہ، لام اور راء کے تفصیلی قواعد