صفتِ لین کی صحیح شرط کون سی ہے؟
صفاتِ حروف — 17 صفات اور ان کی عملی رعایت
- واو یا یاء پر ہر حال میں تشدید ہو
- واو ساکن سے پہلے پیش اور یاء ساکن سے پہلے زیر ہو
- کسی حرفِ قلقلة پر وقف کیا جائے
- واو یا یاء ساکن ہو اور پہلے حرف پر زبر ہو
صفاتِ حروف — 17 صفات اور ان کی عملی رعایت