سورۃ العلق — حصہ ٣
آیات ١١–١٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ العلق — حصہ ٣ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔
سبق
1. سورۃ العلق — حصہ ٣
سورۃ العلق کی آیات ١١–١٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔
2. أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ ﴿١١﴾
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
- أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ ﴿١١﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| أَرَءَيْتَ | کیا دیکھا تم نے |
| إِن | اگر |
| كَانَ | ہو وہ |
| عَلَى | پر |
| ٱلْهُدَىٰٓ | ہدایت (پر) |
3. أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ ﴿١٢﴾
یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
- أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ ﴿١٢﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| أَوْ | یا |
| أَمَرَ | اس نے حکم دیا |
| بِٱلتَّقْوَىٰٓ | تقویٰ کا |
4. أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿١٣﴾
اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
- أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿١٣﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| أَرَءَيْتَ | کیا غور کیا تم نے |
| إِن | اگر |
| كَذَّبَ | اس نے جھٹلایا |
| وَتَوَلَّىٰٓ | اور منہ موڑا |
5. أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ﴿١٤﴾
کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
- أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ﴿١٤﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| أَلَمْ | کیا نہیں |
| يَعْلَم | وہ جانتا |
| بِأَنَّ | کہ بیشک |
| ٱللَّهَ | اللہ تعالیٰ |
| يَرَىٰ | دیکھتا ہے |
6. كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ ﴿١٥﴾
دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
- كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ ﴿١٥﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| كَلَّا | ہرگز نہیں |
| لَئِن | البتہ اگر |
| لَّمْ | نہ |
| يَنتَهِ | وہ باز آیا |
| لَنَسْفَعًۢا | البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے |
| بِٱلنَّاصِيَةِ | پیشانی کو |
7. خلاصہ
سورۃ العلق کی آیات ١١–١٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|
| أَرَءَيْتَ | کیا دیکھا تم نے |
| إِن | اگر |
| كَانَ | ہو وہ |
| عَلَى | پر |
| ٱلْهُدَىٰٓ | ہدایت (پر) |
| أَوْ | یا |
مشق کے سوالات
سوال 1
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 2
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 3
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 4
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 5
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
تعاملی کوئز کھولیں