اسباقسورۃ العصرکوئز

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

  • إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ ﴿٣﴾
لفظمعنی
إِلَّاسوائے
ٱلَّذِينَان لوگوں کے
ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے ے کام کئے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے
وَتَوَاصَوْا۟اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلْحَقِّحق کی
وَتَوَاصَوْا۟اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلصَّبْرِصبر کی

سبق کھل رہا ہے...

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ ﴿٣﴾

سورۃ العصر