سورۃ البلد — حصہ ٤
آیات ١٦–٢٠ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ البلد — حصہ ٤ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔
سبق
1. سورۃ البلد — حصہ ٤
سورۃ البلد کی آیات ١٦–٢٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔
2. أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ ﴿١٦﴾
یا فقیر خاکسار کو
- أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ ﴿١٦﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| أَوْ | یا |
| مِسْكِينًۭا | کسی مسکین کو |
| ذَا | والے |
| مَتْرَبَةٍۢ | خاک نشین کو |
3. ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْمَرْحَمَةِ ﴿١٧﴾
پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے
- ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْمَرْحَمَةِ ﴿١٧﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| ثُمَّ | پھر |
| كَانَ | ہوگا وہ |
| مِنَ | سے |
| ٱلَّذِينَ | ان لوگوں میں (سے) |
| ءَامَنُوا۟ | جو ایمان لائے |
| وَتَوَاصَوْا۟ | اور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی |
| بِٱلصَّبْرِ | صبر کی |
| وَتَوَاصَوْا۟ | اور ایک دوسرے کو تلقین کی |
| بِٱلْمَرْحَمَةِ | رحم کی/ مہربانی کی |
4. أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ ﴿١٨﴾
یہی لوگ صاحب سعادت ہیں
- أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ ﴿١٨﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| أُو۟لَـٰٓئِكَ | یہی لوگ |
| أَصْحَـٰبُ | والے ہیں |
| ٱلْمَيْمَنَةِ | دائیں بازو (والے ہیں) |
5. وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا هُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ ﴿١٩﴾
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
- وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا هُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ ﴿١٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| وَٱلَّذِينَ | اور وہ لوگ |
| كَفَرُوا۟ | جنہوں نے کفر کیا |
| بِـَٔايَـٰتِنَا | ہماری آیات کے ساتھ |
| هُمْ | وہ |
| أَصْحَـٰبُ | والے ہیں |
| ٱلْمَشْـَٔمَةِ | بائیں ہاتھ (والے ہیں) |
6. عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌۢ ﴿٢٠﴾
یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے
- عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌۢ ﴿٢٠﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| عَلَيْهِمْ | ان پر |
| نَارٌۭ | آگ ہے |
| مُّؤْصَدَةٌۢ | بند کی ہوئی |
7. خلاصہ
سورۃ البلد کی آیات ١٦–٢٠ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|
| أَوْ | یا |
| مِسْكِينًۭا | کسی مسکین کو |
| ذَا | والے |
| مَتْرَبَةٍۢ | خاک نشین کو |
| ثُمَّ | پھر |
| كَانَ | ہوگا وہ |
مشق کے سوالات
سوال 1
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 2
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 3
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 4
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 5
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
تعاملی کوئز کھولیں