إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُوا۟ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا۟ فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ ٱلْحَرِيقِ ١٠ ٱلْمُؤْمِنَـٰتِ منصوب ہوتے ہوئے کسرہ کے ساتھ کیوں ہے؟
- یہ ممنوع من الصرف ہے
- یہ جمع مؤنث سالم ہے
- اس سے پہلے حرفِ جر ہے
- یہ مثنیٰ ہے