اسباقسورۃ الفجر — حصہ ٥کوئز

سورۃ الفجر کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الفجر — حصہ ٥

آیات ٢١–٢٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الفجر — حصہ ٥ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ الفجر — حصہ ٥

سورۃ الفجر کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ ٱلْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا ﴿٢١﴾

تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی

  • كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ ٱلْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا ﴿٢١﴾
لفظمعنی
كَلَّآہرگز نہیں
إِذَاجب
دُكَّتِریزہ ریزہ کر دی جائے گی
ٱلْأَرْضُزمین
دَكًّۭاخوب ریزہ
دَكًّۭاریزہ کرکے

3. وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ﴿٢٢﴾

اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے

  • وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ﴿٢٢﴾
لفظمعنی
وَجَآءَاور آئے گا
رَبُّكَرب تیرا
وَٱلْمَلَكُاور فرشتے
صَفًّۭاصف
صَفًّۭادر صف

4. وَجِا۟ىٓءَ يَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ ۚ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَـٰنُ وَأَنَّىٰ لَهُ ٱلذِّكْرَىٰ ﴿٢٣﴾

اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)

  • وَجِا۟ىٓءَ يَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ ۚ يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَـٰنُ وَأَنَّىٰ لَهُ ٱلذِّكْرَىٰ ﴿٢٣﴾
لفظمعنی
وَجِا۟ىٓءَاور لائی جائے گی
يَوْمَئِذٍۭاس دن
بِجَهَنَّمَ ۚجہنم
يَوْمَئِذٍۢاس دن
يَتَذَكَّرُیاد کرے گا/ نصیحت پائے گا
ٱلْإِنسَـٰنُانسان
وَأَنَّىٰاور کہاں سے ہے/ ہوگی
لَهُاس کے لئے
ٱلذِّكْرَىٰنصیحت

5. يَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى قَدَّمْتُ لِحَيَاتِى ﴿٢٤﴾

کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا

  • يَقُولُ يَـٰلَيْتَنِى قَدَّمْتُ لِحَيَاتِى ﴿٢٤﴾
لفظمعنی
يَقُولُکہے گا
يَـٰلَيْتَنِىاے کاش کہ میں
قَدَّمْتُآگے بھیجتا
لِحَيَاتِىاپنی زندگی کے لئے

6. فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُۥٓ أَحَدٌ ﴿٢٥﴾

تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا

  • فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُۥٓ أَحَدٌ ﴿٢٥﴾
لفظمعنی
فَيَوْمَئِذٍۢتو اس دن
لَّانہ
يُعَذِّبُعذاب دے گا
عَذَابَهُۥٓعذاب اس کا/ اس جیسا
أَحَدٌۭکوئی ایک

7. خلاصہ

سورۃ الفجر کی آیات ٢١–٢٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
كَلَّآہرگز نہیں
إِذَاجب
دُكَّتِریزہ ریزہ کر دی جائے گی
ٱلْأَرْضُزمین
دَكًّۭاخوب ریزہ
وَجَآءَاور آئے گا

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں