اسباقسورۃ الفيلکوئز

یہ سورت یاد دلاتی ہے کہ اللہ نے کعبہ کو ہاتھی والے لشکر سے کیسے بچایا۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 5 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الفيل

5 آیات لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الفيل کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ الفيل

یہ سورت یاد دلاتی ہے کہ اللہ نے کعبہ کو ہاتھی والے لشکر سے کیسے بچایا۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 5 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ ﴿١﴾

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

  • أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ ﴿١﴾
لفظمعنی
أَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
كَيْفَکس طرح
فَعَلَکیا
رَبُّكَتیرے رب نے
بِأَصْحَـٰبِوالوں کے ساتھ
ٱلْفِيلِہاتھی (والوں کےساتھ)

3. أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ ﴿٢﴾

کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

  • أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ ﴿٢﴾
لفظمعنی
أَلَمْکیا نہیں
يَجْعَلْکردیا
كَيْدَهُمْان کی چال کو
فِىمیں
تَضْلِيلٍۢگمراہی میں (اکارت)

4. وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ﴿٣﴾

اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

  • وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ﴿٣﴾
لفظمعنی
وَأَرْسَلَاور بھیجے
عَلَيْهِمْان پر
طَيْرًاپرندے
أَبَابِيلَجھنڈ کے جھنڈ

5. تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ﴿٤﴾

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

  • تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ﴿٤﴾
لفظمعنی
تَرْمِيهِمپھینکتے تھے ان پر
بِحِجَارَةٍۢپتھر
مِّنکے
سِجِّيلٍۢکنکر کی قسم کے

6. فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ ﴿٥﴾

تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

  • فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ ﴿٥﴾
لفظمعنی
فَجَعَلَهُمْتو کردیا ان کو
كَعَصْفٍۢبھوسے کی طرح
مَّأْكُولٍۭجو کھایا ہوا ہو

7. خلاصہ

یہ سورت یاد دلاتی ہے کہ اللہ نے کعبہ کو ہاتھی والے لشکر سے کیسے بچایا۔

لفظمعنی
أَلَمْکیا نہیں
تَرَتم نے دیکھا
كَيْفَکس طرح
فَعَلَکیا
رَبُّكَتیرے رب نے
بِأَصْحَـٰبِوالوں کے ساتھ

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں