سورۃ الانفطار — حصہ ١
صرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔
- إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتْ ١ ٱنفَطَرَتْ کس باب کا فعل ہے؟
- وَإِذَا ٱلْكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتْ ٢ ٱنتَثَرَتْ کس باب کا فعل ہے؟
- وَإِذَا ٱلْبِحَارُ فُجِّرَتْ ٣ فُجِّرَتْ کی بنا اور باب کیا ہے؟
- وَإِذَا ٱلْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ٤ بُعْثِرَتْ کی درست صرفی وضاحت کیا ہے؟
- عَلِمَتْ نَفْسٌۭ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ ٥ عَلِمَتْ کے ساتھ نَفْسٌ کی نحوی حیثیت کیا ہے؟
- يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلْكَرِيمِ ٦ مَا غَرَّكَ میں مَا کیا ہے؟
- ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ ٧ خَلَقَكَ میں متصل كَ کی نحوی حیثیت کیا ہے؟