يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌۭ لِّنَفْسٍۢ شَيْـًۭٔا ۖ وَٱلْأَمْرُ يَوْمَئِذٍۢ لِّلَّهِ ١٩ تَمْلِكُ کے ساتھ نَفْسٌ اور شَيْـًٔا کی حیثیت کیا ہے؟سورۃ الانفطار — حصہ ٣دونوں فاعل ہیںدونوں مفعول بہ ہیںنَفْسٌ فاعل اور شَيْـًٔا مفعول بہ ہےنَفْسٌ صفت اور شَيْـًٔا خبر ہے