اسباقسورۃ الإنشقاق — حصہ ٥کوئز

سورۃ الإنشقاق کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الإنشقاق — حصہ ٥

آیات ٢١–٢٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الإنشقاق — حصہ ٥ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ الإنشقاق — حصہ ٥

سورۃ الإنشقاق کی آیات ٢١–٢٥ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ ٱلْقُرْءَانُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ ﴿٢١﴾

اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے

  • وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ ٱلْقُرْءَانُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ ﴿٢١﴾
لفظمعنی
وَإِذَااور جب
قُرِئَپڑھا جاتا ہے
عَلَيْهِمُان پر
ٱلْقُرْءَانُقرآن
لَانہیں
يَسْجُدُونَ ۩وہ سجدہ کرتے

3. بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ يُكَذِّبُونَ ﴿٢٢﴾

بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں

  • بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ يُكَذِّبُونَ ﴿٢٢﴾
لفظمعنی
بَلِبلکہ
ٱلَّذِينَوہ لوگ
كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیا
يُكَذِّبُونَوہ جھٹلاتے ہیں

4. وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ ﴿٢٣﴾

اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے

  • وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ ﴿٢٣﴾
لفظمعنی
وَٱللَّهُاور اللہ
أَعْلَمُخوب جانتا ہے
بِمَاساتھ اس کے جو
يُوعُونَوہ سمیٹ رہے ہیں

5. فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٢٤﴾

تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو

  • فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٢٤﴾
لفظمعنی
فَبَشِّرْهُمپس خوش خبری دے دیجئے ان کو
بِعَذَابٍعذاب
أَلِيمٍدرد ناک کی

6. إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۭ ﴿٢٥﴾

ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے

  • إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۭ ﴿٢٥﴾
لفظمعنی
إِلَّاسوائے
ٱلَّذِينَان لوگوں کے
ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے
لَهُمْان کے لئے
أَجْرٌاجر ہے
غَيْرُنہ
مَمْنُونٍۭختم ہونے والا

7. خلاصہ

سورۃ الإنشقاق کی آیات ٢١–٢٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
وَإِذَااور جب
قُرِئَپڑھا جاتا ہے
عَلَيْهِمُان پر
ٱلْقُرْءَانُقرآن
لَانہیں
يَسْجُدُونَ ۩وہ سجدہ کرتے

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں