اسباقسورۃ الكافرونکوئز

یہ سورت اللہ کی عبادت کو ہر باطل عبادت سے صاف طور پر الگ کرتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 6 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الكافرون

6 آیات لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الكافرون کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ الكافرون

یہ سورت اللہ کی عبادت کو ہر باطل عبادت سے صاف طور پر الگ کرتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 6 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ ﴿١﴾

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

  • قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ ﴿١﴾
لفظمعنی
قُلْکہہ دیجئے
يَـٰٓأَيُّهَااے
ٱلْكَـٰفِرُونَکافرو

3. لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

  • لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾
لفظمعنی
لَآنہیں
أَعْبُدُمیں عبادت کرتا
مَاجس کی
تَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہو

4. وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٣﴾

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

  • وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٣﴾
لفظمعنی
وَلَآاور نہ
أَنتُمْتم
عَـٰبِدُونَعبادت کرنے والے ہو
مَآجس کی
أَعْبُدُمیں عبادت کرتا ہوں

5. وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾

اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

  • وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾
لفظمعنی
وَلَآاور نہ
أَنَا۠میں
عَابِدٌۭعبادت کرنے والا ہوں
مَّاجس کی
عَبَدتُّمْتم نے عبادت کی

6. وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٥﴾

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

  • وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٥﴾
لفظمعنی
وَلَآاور نہ
أَنتُمْتم
عَـٰبِدُونَعبادت کرنے والے ہو
مَآجس کی
أَعْبُدُمیں عبادت کرتا ہوں

7. لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ﴿٦﴾

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

  • لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ﴿٦﴾
لفظمعنی
لَكُمْتمہارے لئے
دِينُكُمْتمہارا دین ہے
وَلِىَاور میرے لئے
دِينِمیرا دین ہے

8. خلاصہ

یہ سورت اللہ کی عبادت کو ہر باطل عبادت سے صاف طور پر الگ کرتی ہے۔

لفظمعنی
قُلْکہہ دیجئے
يَـٰٓأَيُّهَااے
ٱلْكَـٰفِرُونَکافرو
لَآنہیں
أَعْبُدُمیں عبادت کرتا
مَاجس کی

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 6

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں