اسباقسورۃ الكوثرکوئز

یہ سورت بہت زیادہ بھلائی کی خوش خبری دیتی ہے، اللہ کے لیے نماز اور قربانی سکھاتی ہے، اور نبی کریم ﷺ کو تسلی دیتی ہے۔

لفظمعنی
إِنَّآبیشک ہم نے
أَعْطَيْنَـٰكَعطا کی ہم نے آپ کو
ٱلْكَوْثَرَخیر کثیر
فَصَلِّپس نماز پڑھو
لِرَبِّكَاپنے رب کے لئے
وَٱنْحَرْاور قربانی کرو

سبق کھل رہا ہے...

خلاصہ

سورۃ الكوثر