سورۃ اللیل — حصہ ١
صرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔
- وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ١ واوِ قسم کے بعد ٱلَّيْلِ کس حالت میں ہے؟
- وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ٢ تَجَلَّىٰ کس باب سے ہے؟
- وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ ٣ خَلَقَ کے ساتھ ٱلذَّكَرَ کیا ہے؟
- إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ٤ جملے میں شَتَّىٰ کیا ہے؟
- فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ ٥ أَعْطَىٰ کس باب سے ہے؟
- وَصَدَّقَ بِٱلْحُسْنَىٰ ٦ بِٱلْحُسْنَىٰ کیا ہے؟
- فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ ٧ فَسَنُيَسِّرُهُۥ میں هُۥ کیا ہے؟