سورۃ اللیل — حصہ ٢
صرف سوالات کا جائزہ۔ جوابات اور اسکور صرف لاگ اِن شدہ تعلیمی کوشش میں دستیاب ہیں۔
- وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ ٨ ٱسْتَغْنَىٰ کس باب سے ہے؟
- وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ ٩ كَذَّبَ کس باب سے ہے؟
- فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ ١٠ فَسَنُيَسِّرُهُۥ میں سَ کیا بتاتا ہے؟
- وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١ يُغْنِى کے ساتھ مَالُهُۥٓ کیا ہے؟
- إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ ١٢ عَلَيْنَا میں نَا کیا ہے؟
- وَإِنَّ لَنَا لَلْـَٔاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ ١٣ ٱلْأُولَىٰ کس پر معطوف ہے؟
- فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ ١٤ فَأَنذَرْتُكُمْ میں تُ کیا ہے؟