اسباقسورۃ الماعونکوئز

یہ سورت سچے ایمان کو یتیم کی خبرگیری، مسکین کو کھانا دینے، دل سے نماز پڑھنے اور روزمرہ مدد کے ساتھ جوڑتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 7 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الماعون

7 آیات لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الماعون کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ الماعون

یہ سورت سچے ایمان کو یتیم کی خبرگیری، مسکین کو کھانا دینے، دل سے نماز پڑھنے اور روزمرہ مدد کے ساتھ جوڑتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 7 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿١﴾

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

  • أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿١﴾
لفظمعنی
أَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نے
ٱلَّذِىاس شخص کو
يُكَذِّبُجو جھٹلاتا ہے
بِٱلدِّينِجزا و سزا کو

3. فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿٢﴾

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

  • فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿٢﴾
لفظمعنی
فَذَٰلِكَپس یہ وہ
ٱلَّذِىشخص ہے
يَدُعُّجو دھکے دیتا ہے
ٱلْيَتِيمَیتیم کو

4. وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿٣﴾

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

  • وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿٣﴾
لفظمعنی
وَلَااور نہیں
يَحُضُّرغبت دلاتا
عَلَىٰپر
طَعَامِکھانے پر/کھانا دینے پر
ٱلْمِسْكِينِمسکین کے

5. فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

  • فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾
لفظمعنی
فَوَيْلٌۭپس ہلاکت ہے
لِّلْمُصَلِّينَنمازیوں کے لئے

6. ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

  • ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾
لفظمعنی
ٱلَّذِينَوہ لوگ
هُمْوہ
عَنسے
صَلَاتِهِمْاپنی نمازوں (سے)
سَاهُونَبےخبر ہیں

7. ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿٦﴾

جو ریا کاری کرتے ہیں

  • ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿٦﴾
لفظمعنی
ٱلَّذِينَوہ لوگ
هُمْوہ
يُرَآءُونَدکھاوا کرتے ہیں

8. وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿٧﴾

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

  • وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿٧﴾
لفظمعنی
وَيَمْنَعُونَاور روکتے ہیں
ٱلْمَاعُونَبرتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی

9. خلاصہ

یہ سورت سچے ایمان کو یتیم کی خبرگیری، مسکین کو کھانا دینے، دل سے نماز پڑھنے اور روزمرہ مدد کے ساتھ جوڑتی ہے۔

لفظمعنی
أَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نے
ٱلَّذِىاس شخص کو
يُكَذِّبُجو جھٹلاتا ہے
بِٱلدِّينِجزا و سزا کو
فَذَٰلِكَپس یہ وہ
يَدُعُّجو دھکے دیتا ہے

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 6

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 7

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں