ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ ١٦ یہاں صَالُوا۟ سے نون کیوں حذف ہے؟سورۃ المطففین — حصہ ٣جزم کی وجہ سےنصب کی وجہ سےفعلِ ماضی ہونے کی وجہ سےجمع اسمِ فاعل کی اضافت کی وجہ سے