خِتَـٰمُهُۥ مِسْكٌۭ ۚ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ ٢٦ فَلْيَتَنَافَسِ میں لْ کیا کرتی ہے؟سورۃ المطففین — حصہ ٤اسم کو مجرور کرتی ہےتاکید کرتی ہےفعل کو منصوب کرتی ہےامر کا معنی دے کر مضارع کو مجزوم کرتی ہے