سورۃ المطففين — حصہ ٦
آیات ٢٦–٣٠ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ المطففين — حصہ ٦ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔
سبق
1. سورۃ المطففين — حصہ ٦
سورۃ المطففين کی آیات ٢٦–٣٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔
2. خِتَـٰمُهُۥ مِسْكٌ ۚ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ ﴿٢٦﴾
جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
- خِتَـٰمُهُۥ مِسْكٌ ۚ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ ﴿٢٦﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| خِتَـٰمُهُۥ | اس کی مہر |
| مِسْكٌۭ ۚ | مسک ہوگی/ کستوری ہوگی |
| وَفِى | اور میں |
| ذَٰلِكَ | اس (میں) |
| فَلْيَتَنَافَسِ | پس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں |
| ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ | بازی لے جانے والے |
3. وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ ﴿٢٧﴾
اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
- وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ ﴿٢٧﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| وَمِزَاجُهُۥ | اور آمیزش اس کی |
| مِن | سے |
| تَسْنِيمٍ | تسنیم سے ہوگی (تسنیم کیا ہے) |
4. عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ ﴿٢٨﴾
وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
- عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ ﴿٢٨﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| عَيْنًۭا | ایک چشمہ ہے |
| يَشْرَبُ | پیئیں گے |
| بِهَا | اس سے |
| ٱلْمُقَرَّبُونَ | مقرب لوگ |
5. إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ ﴿٢٩﴾
جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
- إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ ﴿٢٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| إِنَّ | بیشک |
| ٱلَّذِينَ | وہ لوگ |
| أَجْرَمُوا۟ | جنہوں نے جرم کیا |
| كَانُوا۟ | تھے |
| مِنَ | سے |
| ٱلَّذِينَ | ان لوگوں (سے) |
| ءَامَنُوا۟ | جو ایمان لائے |
| يَضْحَكُونَ | ہنستے |
6. وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ﴿٣٠﴾
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
- وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ﴿٣٠﴾
| لفظ | معنی |
|---|
| وَإِذَا | اور جب |
| مَرُّوا۟ | گزرتے |
| بِهِمْ | ان کے پاس سے |
| يَتَغَامَزُونَ | آنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے |
7. خلاصہ
سورۃ المطففين کی آیات ٢٦–٣٠ کے لفظی معنی دہرائیں۔
| لفظ | معنی |
|---|
| خِتَـٰمُهُۥ | اس کی مہر |
| مِسْكٌۭ ۚ | مسک ہوگی/ کستوری ہوگی |
| وَفِى | اور میں |
| ذَٰلِكَ | اس (میں) |
| فَلْيَتَنَافَسِ | پس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں |
| ٱلْمُتَنَـٰفِسُونَ | بازی لے جانے والے |
مشق کے سوالات
سوال 1
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 2
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 3
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 4
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
سوال 5
لفظی ترجمہ مکمل کریں۔
تعاملی کوئز کھولیں