سورۃ المطففين — حصہ ٧

آیات ٣١–٣٦ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ المطففين — حصہ ٧ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ جانچیں۔

سبق

1. سورۃ المطففين — حصہ ٧

سورۃ المطففين کی آیات ٣١–٣٦ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ ﴿٣١﴾

اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے

3. وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوٓا۟ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ ﴿٣٢﴾

اور جب ان( مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں

4. وَمَآ أُرْسِلُوا۟ عَلَيْهِمْ حَـٰفِظِينَ ﴿٣٣﴾

حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے

5. فَٱلْيَوْمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ ﴿٣٤﴾

تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے

6. عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ ﴿٣٥﴾

(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے

7. هَلْ ثُوِّبَ ٱلْكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ﴿٣٦﴾

تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا

8. خلاصہ

سورۃ المطففين کی آیات ٣١–٣٦ کے لفظی معنی دہرائیں۔

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 6

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں