اسباقسورۃ القدرکوئز

یہ سورت شب قدر کا بیان کرتی ہے جس میں قرآن نازل ہوا اور صبح تک سلامتی رہتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 5 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ القدر

5 آیات لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ القدر کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ القدر

یہ سورت شب قدر کا بیان کرتی ہے جس میں قرآن نازل ہوا اور صبح تک سلامتی رہتی ہے۔

یہ مکی سورت ہے اور اس کی 5 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ ﴿١﴾

ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

  • إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ ﴿١﴾
لفظمعنی
إِنَّآبیشک ہم نے
أَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
فِىمیں
لَيْلَةِلیلۃ
ٱلْقَدْرِالقدر

3. وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ﴿٢﴾

اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

  • وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ﴿٢﴾
لفظمعنی
وَمَآاور کیا چیز
أَدْرَىٰكَبتائے تجھ کو
مَاکیا ہے ؟
لَيْلَةُلیلۃ
ٱلْقَدْرِالقدر

4. لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿٣﴾

شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

  • لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿٣﴾
لفظمعنی
لَيْلَةُلیلۃ
ٱلْقَدْرِالقدر
خَيْرٌۭبہتر ہے
مِّنْسے
أَلْفِہزار
شَهْرٍۢمہینوں (سے)

5. تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ﴿٤﴾

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

  • تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ﴿٤﴾
لفظمعنی
تَنَزَّلُاترتے ہیں
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتے
وَٱلرُّوحُاور جبرئیل
فِيهَااس میں
بِإِذْنِاذن کے ساتھ
رَبِّهِماپنے رب کے
مِّنسے
كُلِّہر
أَمْرٍۢحکم (سے)

6. سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ ﴿٥﴾

یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

  • سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ ﴿٥﴾
لفظمعنی
سَلَـٰمٌسرسر سلامتی ہے
هِىَوہ
حَتَّىٰیہاں تک کہ
مَطْلَعِطلوع ہوجائے
ٱلْفَجْرِفجر

7. خلاصہ

یہ سورت شب قدر کا بیان کرتی ہے جس میں قرآن نازل ہوا اور صبح تک سلامتی رہتی ہے۔

لفظمعنی
إِنَّآبیشک ہم نے
أَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
فِىمیں
لَيْلَةِلیلۃ
ٱلْقَدْرِالقدر
وَمَآاور کیا چیز

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں