سورۃ القارعة — حصہ ١

آیات ١–٥ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ القارعة — حصہ ١ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ جانچیں۔

سبق

1. سُورَةُ القارعة

یہ سورت بڑی آفت اور اعمال کے وزن کا بیان کرتی ہے جس سے انسان کا آخری ٹھکانا طے ہوگا۔ یہ مکی سورت ہے اور اس کی 11 آیات ہیں۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. ٱلْقَارِعَةُ ﴿١﴾

کھڑ کھڑانے والی

3. مَا ٱلْقَارِعَةُ ﴿٢﴾

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

4. وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ ﴿٣﴾

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

5. يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ ﴿٤﴾

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

6. وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ ﴿٥﴾

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

7. خلاصہ

سورۃ القارعة کی آیات ١–٥ کے لفظی معنی دہرائیں۔

مشق کے سوالات

سوال 1

ٱلْقَارِعَةُ کا صحیح معنی چنیں۔

  • عظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والی
  • کیا ہے
  • اور کیا چیز
  • بتائے تجھ کو

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں