عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلْعَظِيمِ ٢ ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ ٣ ٱلْعَظِيمِ اور ٱلَّذِى کا ٱلنَّبَإِ سے کیا تعلق ہے؟سورۃ النبأ — حصہ ۱دونوں اس کی صفت ہیںدونوں اس کے فاعل ہیںپہلا مفعول اور دوسرا فاعل ہےدونوں حروفِ جر ہیں