لِّنُخْرِجَ بِهِۦ حَبًّا وَنَبَاتًا ۝١٥ وَجَنَّـٰتٍ أَلْفَافًا ۝١٦ جَنَّـٰتٍ کے آخر میں کسرہ کے باوجود یہ منصوب کیوں ہے؟

سورۃ النبأ — حصہ ۲