إِنَّ يَوْمَ ٱلْفَصْلِ كَانَ مِيقَـٰتًا ١٧ يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا ١٨ دوسری آیت کے يَوْمَ کا يَوْمَ ٱلْفَصْلِ سے کیا تعلق ہے؟سورۃ النبأ — حصہ ۳یہ بدل بن کر اس کی وضاحت کرتا ہےیہ اس کی خبر ہےیہ حرفِ جر ہےیہ اس کی مجرور صفت ہے