إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا ٢٥ جَزَآءً وِفَاقًا ٢٦ حَمِيمًا اور جَزَآءً میں درست نحوی فرق کون سا ہے؟سورۃ النبأ — حصہ ۴دونوں نائب فاعل ہیںحَمِيمًا مستثنیٰ اور جَزَآءً مفعول مطلق ہےدونوں اسمِ مجرور ہیںحَمِيمًا فاعل اور جَزَآءً مفعول بہ ہے