تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
- فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ﴿٣﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| فَسَبِّحْ | تو تسبیح کرو |
| بِحَمْدِ | حمد کے ساتھ |
| رَبِّكَ | اپنے رب کی |
| وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ | اور بخشش مانگو اس سے |
| إِنَّهُۥ | بیشک وہ |
| كَانَ | ہے |
| تَوَّابًۢا | توبہ قبول کرنے والا |