أَبْصَـٰرُهَا خَـٰشِعَةٌ ٩ اس آیت کے اسمیہ جملے میں بنیادی نسبت کیا ہے؟سورۃ النازعات — حصہ ۱دونوں الفاظ مفعول بہ ہیںپہلا فعل اور دوسرا اس کا فاعل ہےأَبْصَـٰرُهَا مبتدا اور خَـٰشِعَةٌ اس کی خبر ہےدوسرا اضافت کی وجہ سے مجرور ہے