أَءِذَا كُنَّا عِظَـٰمًا نَّخِرَةً ١١ قَالُوا۟ تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ١٢ فعلِ ناقص کی خبر اور اسمیہ جملے کی خبر کی درست جوڑی کون سی ہے؟سورۃ النازعات — حصہ ۲نَّخِرَةً اور خَاسِرَةٌعِظَـٰمًا اور كَرَّةٌأَءِذَا اور إِذًاكُنَّا اور قَالُوا۟