فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ ١٨ وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ ١٩ تَخْشَىٰ کے منصوب ہونے کی کیا وجہ ہے؟سورۃ النازعات — حصہ ۲اسے إِلَىٰ نے منصوب کیا ہےیہ منصوب أَهْدِيَكَ پر معطوف ہے اور اسی نصب میں ہے۔یہ فعلِ ماضی ہےیہ رَبِّكَ کی خبر ہے